هفته,  29  اگست 2026ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، ماجد ستی قتل کیس میں تین مجرمان کو عمر قید، متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ماجد ستی قتل کیس میں عدالت نے تین مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی، جبکہ دیگر جرائم میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا

لاہور: نجی واٹر پارک میں 9 سالہ بچی مین ہول میں ڈوب کر جاں بحق، تین افراد گرفتار

لاہور (روشن پاکستان نیوز): لاہور کے علاقے باٹا پور میں واقع ایک نجی واٹر پارک میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں دبئی سے چھٹیاں گزارنے پاکستان آنے والی 9 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے واٹر پارک کے تین ذمہ داران کو

راولپنڈی: ماجد ستی قتل کیس کا فیصلہ، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے مشہور ماجد ستی قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی، جبکہ ایک ملزم وسیم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ عدالت نے

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 کارروائیوں میں 8 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8 مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مجموعی طور پر 79.154 کلوگرام

اسلام آباد: بحالی مرکز میں نوجوان کی پراسرار ہلاکت، مبینہ تشدد کا انکشاف، مقدمہ درج کرنے کی درخواست

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں قائم ایک مائنڈ ریہیب سنٹر میں مبینہ تشدد کے باعث نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ سامنے آ گیا۔ متوفی کے والد نے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔ درخواست کے مطابق نوجوان کو

اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن، منشیات اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 21 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 21 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، مدرسے سے لاپتہ طالب علم خیبر پختونخوا سے بازیاب

اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد کے علاقے بلال ٹاؤن (کھنہ ڈاک) سے لاپتہ ہونے والے حفظِ قرآن کے طالب علم محمد طیب کو پولیس نے کامیاب کارروائی کے بعد خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر سے بحفاظت بازیاب کروا لیا۔ تفصیلات کے مطابق شانو از خان ولد بنارس خان نے

بلوچستان علاقے ماشکیل میں مسلح افراد کی فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق

واشک(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں واشک کے علاقےماشکیل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق  مسلح افراد نے دکان پرکام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کی، فائرنگ سے جاں بحق پانچوں افراد صوبے کے باہر سے آئے ہوئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے

چھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا قریبی رشتے دار گرفتار، ملزم نے کیا انکشاف کیا؟

سرگودھا(کرائم رپورٹر) سرگودھا پولیس نے چک 72 جنوبی میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے قریبی رشتے دار کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سرگودھا پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ 6 سالہ بچی کو 2 روز قبل 71 جنوبی سے اغوا کیا

ایف آئی اے بھرتی ٹیسٹ، ڈاکٹر اپنے بھائی کی جگہ امتحان دیتے پکڑا گیا

کراچی(کرائم رپورٹر) ایف آئی اے کے بھرتی ٹیسٹ میں ڈاکٹر اپنے بھائی کی جگہ ٹیسٹ دیتے ہوئے پکڑا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم عابد علی نے مبینہ طور پر جعلی ایڈمٹ سلپ بنا کر امتحان دینے کی کوشش کی، اصل امیدوار عاشق علی کو بھی امتحانی مرکز