
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع پشاور، نوشہرہ ، مردان، ہری پور، لنڈی کوتل، ملاکنڈ، سوات میں بھی بارش و ژالہ باری ہوئی۔ بیشتر اضلاع ژالہ باری سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ چترال میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی صورت حال ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز تک
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شدید گرمی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی،شدید ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،تیز ہوائوں سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ ندی نالوں میں طغیانی سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے، 18 اپریل تک صوبے کےجنوبی اضلاع شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کا درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری زیادہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ نجم نذیر ضیغم کا کہنا ہے کہ 16سے18اپریل کوملکی بالائی علاقوں میں ہواؤں کا سلسلہ داخل ہو گا،18تاریخ کو اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سے ملک بھر میں
لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی لہر کے دوران بچاؤ کیلئے اسکولوں کو احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں۔ تمام طلبہ اور عملے کیلئے پینے کے صاف اور ٹھنڈے پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،اس کے علاوہ طلبہ کے لیے اسکول ڈریس کوڈ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر شہروں میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ہیٹ ویوالرٹ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق آج سے 18 اپریل کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 06 سے 08
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ملک میں کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے بیشترعلاقے گرمی کی لہرکے زیر اثر رہیں گے، سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ آج بھی بارش کا امکان ہے۔ جبکہ پنجاب کے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ پنجاب کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ، اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی