جمعه,  25 اکتوبر 2024ء

ہر شہر کی خبر

راولپنڈی پولیس کی کامیاب کارروائیاں: کار لفٹر، بائیک لفٹر گینگ اور منشیات فروش سمیت کئی جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) شہر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے مختلف جرائم کے خلاف متحرک ہو گئے ہیں۔ حالیہ کارروائیوں میں کار لفٹنگ، غیر قانونی قید اور منشیات فروشی کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس پر فائرنگ اور کار لفٹنگ کی واردات پولیس کے مطابق، بین

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی میں پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مہم کے دوران 59 روز میں 1,056 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئی ہیں، جبکہ 8,726 پبلک سروس گاڑیوں

راولپنڈی میں جرائم کے خلاف پولیس کی کارروائیاں: مختلف علاقوں سے ملزمان گرفتار

  راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم کی بیخ کنی کے لیے متعدد کارروائیاں کی ہیں، جس کے نتیجے میں کئی ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کارروائیوں میں ناجائز اسلحہ، منشیات، اور دیگر سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن شامل ہیں۔ ناجائز اسلحہ رکھنے کے

راولپنڈی میں پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ: سختی سے کارروائیاں جاری

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ، اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مہم کے تحت گزشتہ 57 روز میں 1015 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئی ہیں، جبکہ 8516 پبلک سروس گاڑیوں کے

راولپنڈی میں ڈینگی آگاہی واک: صحت و صفائی کی اہمیت پر زور

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس اور محکمہ صحت نے ڈینگی کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک واک کا انعقاد کیا، جس میں ممبر صوبائی اسمبلی زیب النساء، ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر طیب قریشی، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی ایڈمن، پولیس افسران، ڈاکٹرز، اور

راولپنڈی میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر: مختلف پولیس کارروائیاں،متعدد ملزمان گرفتار،مسروقہ سامان اور منشیات بھی برآمد

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) حالیہ دنوں میں راولپنڈی میں مختلف جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس نے متعدد کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہوئی ان کارروائیوں میں متعدد ملزمان گرفتار کیے گئے، جبکہ مسروقہ سامان اور منشیات بھی برآمد کی گئیں۔ دھمیال پولیس کی

کامران حمید کی کاشف خٹک کو بیٹی کی ولادت پر مبارکباد

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے منیجر کامران حمید نے راولپنڈی پولیس کے کرائم میپنگ آفیسر کاشف خٹک کی بیٹی کی ولادت پر مبارک باد دی ہے۔ کامران حمید نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ “بیٹیاں اللہ کی رحمت اور گھر کی خیر و برکت

الجمال گروپ کے متاثرین کا احتجاج، چیف جسٹس، آرمی چیف، اور مریم نواز سےانصاف کے حصول کا مطالبہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الجمال گروپ (رئیل اسٹیٹ) کے متاثرین نے چیف جسٹس، آرمی چیف، اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی ڈوبی ہوئی رقوم واپس دلائی جائیں اور فراڈ میں ملوث ملزمان فہیم بابر اور محی الدین جان کو انصاف کے کٹہرے

راولپنڈی میں پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ: 987 ان فٹ گاڑیاں بند، بھاری جرمانے عائد

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت گزشتہ 54 روز کے دوران 987 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں۔ اس دوران 8149 پبلک سروس گاڑیوں

راولپنڈی،شہید کانسٹیبل محمد احسان کیانی کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)شہید کانسٹیبل محمد احسان کیانی کی نماز جنازہ گزشتہ شب پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس موقع پر راولپنڈی کے آر پی او بابر سرفراز الپا، کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ڈپٹی