

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے وینزویلا کے تیل کی برآمدات سے منسلک 2 آئل ٹینکرز کو ضبط کر لیا۔ ماسکو نے امریکی فورسز کی جانب سے روسی پرچم بردار ٹینکر کو ضبط کرنے کی مذمت کی ہے، روس کا کہنا ہے کہ جہاز پر موجود روسی شہریوں کے ساتھ مناسب

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ ہو گیا جس کے بعد نوجوان سرپرست کی اجازت کے بغیر مالی اور قانونی فیصلے کر سکیں گے۔ یو اے ای کی حکومت نے 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار دے دی ، اس سے قبل یہ 20 سال

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے بغیر روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں، چین اور روس صرف امریکا سے ڈرتے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر میں مداخلت نہ کرتا تو آج

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں امریکی سفارتخانے نے امریکا میں زیر تعلیم بھارتی طلبہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی قوانین کی خلاف ورزی آپ کے اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں امریکی سفارتخانے کا کہنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے غزہ کی پٹی میں کسی بھی امن مشن کے تحت اپنی فوج تعینات نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آذربائیجانی ٹیلی ویژن کو ایک انٹرویو میں صدر علیوف نے کہا کہ آذربائیجان کا اپنی سرحدوں سے باہر، بشمول غزہ میں

پیرس(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ اور فرانس نے یوکرین میں فوج تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ اور فرانس نے اعلان کیا ہے۔ کہ اگر روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ طے پا جاتا ہے۔ تو دونوں ممالک یوکرین میں فوجی تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے پاکستان سے جنگ بندی کیلئے امریکا کی کیسے منتیں کیں، حقائق سامنے آ گئے۔ امریکی محکمہ انصاف میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق 10 مئی کو جس دن بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی ہوئی، بھارتی سفارتخانہ ٹرمپ انتظامیہ کی اہم شخصیات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان دنوں یورپ میں موسم سرما اپنی شدت دکھا رہا ہے، مختلف ممالک میں شدید برفباری ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے گرین لینڈ حاصل کرنے کے آپشنز پر غور شروع کردیا۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے ملٹری آپشن پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واضح کرچکے

کوالالمپور(روشن پاکستان نیوز) ملائیشیا کے 100 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو گھر میں گرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد منگل کو اپنے گھر میں بالکونی سے کمرے کی جانب جاتے ہوئے گر گئے۔ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے معاون صوفی