شہریاریاں ۔۔تحریر: شہریار خان یہ غالباً بیس اگست 2014 کی دوپہر تھی، میری ڈیوٹی سرینا ہوٹل کے قریب ایمبیسی روڈ پر تھی۔۔ یہاں سے پی ٹی آئی اور پاکستان عوامی تحریک کاجو دھرنا کئی روز سے آبپارہ میں جاری تھاوہ پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے جانا تھا۔۔ میڈیا کے معمولات وہی
تحریر: انجینئر افتخار چودھری زندگی کا سفر ہمیشہ ہموار نہیں ہوتا۔ ہر شخص کے نصیب میں ایک مختلف کہانی لکھی ہوتی ہے، جس میں خوشیوں کے کچھ لمحے اور غم کی طویل شامیں شامل ہوتی ہیں۔ آج جب میں گجرانوالہ سے جہلم کے سفر پر نکلا، تو میرے دل میں
تحریر. شوکت علی وٹو پنجاب پولیس جس کے ہونے سے صوبے میں امن قائم ہے پنجاب پولیس میں جہاں ایماندار فرض شناس افسران و ملازمین موجود ہیں وہی ایسے لوگ بھی موجود ہیں جن کے باعث محکمہ پولیس کی بدنامی بھی ہوتی ہے محکمہ پولیس مجبوری کے تحت یا جان
شہریاریاں ۔۔۔۔ تحریر: شہریار خان ایک گھر میں تنگدستی تھی، سفید پوش گھرانہ تھا اس لیے ان سے میل جول میں کبھی پتا نہیں چلتا تھا کہ ان کے حالات کیسے ہیں۔۔ ایسے دنوں میں جب گھر کے واحد کفیل کو یہ معلوم ہوا کہ گھر میں مہمان آ رہے
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین کے حوالے سے ہم بہت واضح ہیں کہ اس کو وہ لوگ کبھی سپیس نہیں دیں گے کبھی نہیں چھوڑیں گے جن کو عمران کی فلاسفی، اس کی ذات! اس کی طاقت سے خطرہ ہے جن لوگوں
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اب آپ اپنا قومی ترانہ سنیں گے آپ پر لازم ہے کہ اس کے احترام میں خاموش اور با ادب کھڑے ہو جائیں سینما کے پردہ سیمیں پر قومی پرچم کے احترام کی ہدایات پڑھ کر ہال میں تمام تماشائی کھڑے ہو جاتے تھے۔
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ابراہیم رئیسی/ اسماعیل ہانیہ/ حسن نصر اللہ اور اس کے بعد ان کی اعلی قیادت، اسرائیل نے ایک ایک کر کے سب خدا کے حضور بھیج دی وہ کہہ رہا تھا کہ پاکستان کی باری کبھی نہیں آئے گی کیونکہ پاکستان ،اسلام کے نام
شہریاریاں۔۔۔تحریر: شہریار خان مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے آئینی ترامیمی پیکج کی ایسی کی تیسی کر دی۔۔ پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں بلکہ قہقہے صرف اور صرف مولانا فضل الرحمن کی مرہون منت ہیں مگر اب تک بانی پی ٹی آئی
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ محمد کا جہاں پر آستاں ہے وہی ٹکڑا زمین کا آسماں ہے اس مرتبہ بھی حسب روایت حضور کا یوم ولادت، مذہبی جوش و جذبے اور دارالخلافہ میں 31 توپوں جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں21/21 توپوں کی سلامی سے منایا گیا میرے ایک دوست ہیں
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ پاکستانی حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ سے گزارش ہے کہ ہالی وڈ ڈائریکٹر جیمس کیمرون سے رابطہ کریں اس سے ایک مووی بنوائیں اور ائ ایم ایف کی غلامی سے چھٹکارا پائیں 25 کروڑ عوام کی دعاؤں /اللہ کی مہربانی/ وفاقی حکومت اور کابینہ کی شبانہ