هفته,  27 جولائی 2024ء
تازہ ترین

کھیل

ایک اننگز میں 42 بائی رنز ، زمبابوین وکٹ کیپر نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) زمبابوے کے وکٹ کیپر کلائیو مڈانڈے نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروا لیا۔ پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرنے والی زمبابوین ٹیم کے وکٹ کیپر نے 90 سالہ قبل انگلینڈ کے لیس ایمز کا ناپسندیدہ ریکارڈ

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ایونٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ 28 جولائی سے 4 اگست تک بحرین میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو ایک ہی

حارث روف کی بیٹے کی پیدائش سے متعلق خبروں کی تردید

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر حارث روف نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق گردشی خبروں پر لب کشائی کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کھلاڑی نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے تردیدی پیغام جاری کیا ہے۔ حارث روف نے

پیرس اولمپک گیمز تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار

پیرس(روشن پاکستان نیوز) اولمپک گیمز کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیو پولیٹیکل تناؤ کے ساتھ فرانس کا اندرونی تناؤ بھی ہائی رسک کی وجہ قرار دیا گیا ہے، اندرونی تناؤ اور جیو پولیٹیکل تناؤ کے

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی نے بدھ کو ٹیسٹ فارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کی جس میں بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن موجود ہیں۔ انگلینڈ کے جوروٹ کا دوسرا، ہیری

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا 5 واں اولمپکس ہوگا۔ اس حوالے سے

پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم نےعالمی ریکارڈز کی سینچری مکمل کر لی ،101واں ریکارڈ بنا لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی ریکارڈز کی سینچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم نے 30 سیکنڈ میں اپنے سر سے 39 کین توڑ کر ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر محمد راشد

ویمن ایشیاکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویمن ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں 10 وکٹ سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان نے آج یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دی،  اس سے

چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری

کولمبو(روشن پاکستان نیوز)سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری آئی سی سی میٹنگز کے آخری روز دی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے

کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی

لندن(روشن پاکستان نیوز)دنیا کے ایک قدیم کلب نے کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی لگا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی لوگوں نے بالز سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے شکایت کی، گیندیں گھروں کی کھڑکیوں، کاروں، شیڈز اور حتیٰ کہ مقامی لوگوں کو لگتی ہیں۔ ساؤتھ وک اینڈ

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News