غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ اور لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بم برساتے ہوئے مزید درجنوں شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں مسجد اور اسکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 افراد
ریاض(روشن پاکستان نیوز) مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں 4 نئے اماموں کی تقرری کا شاہی فرمان جاری کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان کی تقرری ہوئی ہے۔ مسجد نبوی ﷺ میں امام شیخ ڈاکٹر محمد برھجی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 75 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ واضح رہے کہ 2
بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان کی سرحد پر قائم علاقے اڈیسہ سے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی ، اس دوران
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ میں اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑکنے سے طلبہ سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 19 نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پرائمری اسکول کی بس میں 50 کے قریب کم سن بچے اور اساتذہ
چدہ(محمد عدیل)جدہ قومی یکجہتی فورم کے سربراہ اور کشمیر کمیٹی کے سینئر رکن، سردار محمد اقبال، جو گزشتہ چند دنوں سےعارضہ قلب کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل تھے، الحمدللہ ہسپتال سے فارغ ہو کر اپنے گھر واپس آ چکے ہیں۔ ان کی صحت میں بہتری آئی ہے اور وہ
سرینگر(روشن پاکستان نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کٹھولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ پہلی بار دنیا میں 200 ارب ڈالرز کمانے والے افراد کی فہرست کا حصہ بن گئے ہیں۔ اس وقت دنیا میں 4 افراد 200 ارب ڈالرز سے زائد کے مالک ہیں جن میں مارک زکربرگ کے ساتھ ٹیسلا کے مالک
بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت پر لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم نجیب میقاتی کے مطابق لبنان میں سرکاری سطح پر 3 روزہ سوگ سوموار سے شروع ہو گا، حسن
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں المناک شہادت پر دلی افسوس اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای،