







بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ-2ایف کیریئر راکٹ کے ذریعے دوبارہ قابلِ استعمال (ری یوزایبل) تجرباتی خلائی جہاز خلا میں بھیج دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ یہ تجرباتی خلائی جہاز دوبارہ قابلِ استعمال خلائی ٹیکنالوجی کی جانچ اور

سینٹ پیٹرزبرگ(روشن پاکستان نیوز) روس میں آسمان پر چار چاند دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ چار چاند کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں آسمان پر ایک نایاب اور دلکش فلکیاتی مظہر دیکھنے میں آیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنسدانوں نے ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے عام بیکٹیریا ایشریشیا کولی (E. coli) کو چھوٹی بائیوفیکٹری میں تبدیل کر دیا ہے جو گلوکوز کو براہ راست ایک نایاب اور صحت مند شکر ڈی-ٹیگاٹوز (D-tagatose) میں تبدیل کر سکتی ہے۔ ڈی-ٹیگاٹوز کی خصوصیات:ڈی-ٹیگاٹوز عام شکر کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ناسا نے انسان کو دوبارہ چاند کے قریب لے جانے والا تاریخی مشن تیار کرلیا ہے۔ ناسا کا آرٹیمیس 2 راکٹ اور اورائن خلائی جہاز لانچنگ پیڈ پر پہنچا دیا گیا ہے، آرٹیمیس 2 مشن کا ابتدائی لانچ ونڈو 6 فروری کو مقرر کیا گیا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے مشرقی علاقے سخالین میں آسمان پر بیک وقت دو سورج طلوع ہوتے دیکھے گئے۔ جبکہ اس سے قبل چین میں بھی 3، 5 اور 7 سورج بیک وقت طلوع ہوتے دیکھے جا چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے علاقے سخالین

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چینی سائنس دانوں نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے آنتوں کی بیماری کے علاج کے لئے “اسمارٹ لیونگ گلو” بنا لیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پروگرام شدہ بیکٹیریا پر مشتمل ایک نیا ’’زندہ اسمارٹ گلو‘‘ ہے جو آنتوں کی بیماری کے علاج کےلیے بہت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سال نو کا پہلا سپر مون تو دکھائی دے چکا تاہم ناقابل فراموش فلکی نظارہ دیکھا جانا ابھی باقی ہے۔ سال 2026 کے آغاز پر ہی دنیا کو سپر مون کی صورت میں پہلا فلکیاتی نظارہ دیکھنے کو ملا۔ تاہم اب ایک ایسا فلکیاتی مظہر رونما

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یہ افسانہ نہیں بلکہ حقیقت ہے کہ کرہ ارض یعنی ہماری زمین کا آج سے مریخ کے ساتھ رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زمین کا آج سے مریخ کے ساتھ اپنا رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ دنیا بھر کے سائنسدان ایک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سال 2025 کے اختتام کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر یہ دعوے تیزی سے وائرل ہو گئے ہیں کہ دنیا 2026 میں ختم ہو جائے گی۔ ٹک ٹاک ویڈیوز، سنسنی خیز پوسٹس اور مختلف سوشل پلیٹ فارمز پر کسی بڑی عالمی تباہی کے خدشات نے عوام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکہ اور برطانیہ کے سائنسدانوں نے جینز کے درمیان تعلقات سمجھنے کے لیے ایک نیا جینیاتی نقشہ تیار کیا ہے، جو بیماری پیدا کرنے والے جینز کے باہمی اثرات کو واضح کرتا ہے اور دوا سازی کے لیے اہم رہنما ثابت ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے