جمعه,  11 اکتوبر 2024ء

پکوان

وہ مزیدار کھانے جو وزن کم کرنے میں بھی مدد کریں

آج کے دور میں لوگ اپنے وزن کو لے کر کافی سنجیدہ ہوتے ہیں جس کیلئے وہ کافی محنت کرتے ہیں تاکہ چست اور توانا رہ سکیں۔ وزن کم کرنے کیلئے مختلف اور محنت طلب ورزش کے ساتھ ساتھ کھانے پینے میں بھی احتیاط برتنی پڑتی ہے تب جا کر

آٹا گوندھنا اور آئس کریم کھانا، اسکول نصاب میں شامل کرنے کی تجویز

لندن(صبیح ذونیر) طلبہ کو مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کے لیے نصاب میں تبدیلیاں کی جاتی رہتی ہیں اب پرائمری اسکول کےنصاب میں آٹا گوندھنا اور آئس کریم کھانے کو شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ یہ تجویز برطانیہ کے ماہرین کی جانب سے سامنے آئی ہے اور چار

آپ کومکڈونلڈز سے کیا چیزیں آرڈر نہیں کرنی چاہئیں؟

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) مکڈونلڈز سے کیا چیزیں آپ کو آرڈر نہیں کرنی چاہئیں؟ معروف فاسٹ فوڈز چین کے سابق شیف مائیک ہریکز نے اس حوالے سے مفید مشورہ دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق 40سالہ مائیک ہریکز کہتے ہیں کہ مکڈونلڈز کا ’فولڈڈ ایگ‘ جو سینڈوچ میں استعمال ہوتا

گول گپے کینسر کا موجب بن سکتے ہیں، ماہرین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گول گپے کھانے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر آگئی، ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گول گپے کینسر کا موجب بن سکتے ہیں ، بھارت میں گول گپے کے 22 فیصد سیمپلز انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دئیے گئے۔ ٹائمز آف

کم نمکین کھانوں کا ذائقہ بڑھانےوالا الیکٹرک چمچ متعارف کروالیا گیا

ڈاکٹرز بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے زیادہ نمک کے استعمال سے گریز کا مشورہ دیتے ہیں لیکن کیا نمک کی کمی کی وجہ سے آپ کو بھی کھانے کا ذائقہ اچھا محسوس نہیں ہوتا؟اس مسئلے کا حل جاپانی کمپنی کائرن ہولڈنگز کی جانب سے الیکٹرک اسپون (Elecispoon ) پیش کیاگیا

مزیدار بیف تکہ بوٹی کی آسان ترکیب ، ا بھی بنائیں اورسب سے داد وصولیں

  اجزاء گائے کا گوشت …………… 250 گرام پپیتے کا پیسٹ …………… 2 عدد ادرک کا پیسٹ …………… 1/2 چائے کا چمچ لہسن کا پیسٹ …………… 1/2 چائے کا چمچ نمک…………… حسبِ ضرورت دہی …………… 2 کھانے کے چمچ لال مرچ پاؤڈر…………… حسبِ ضرورت ہری مرچ …………… کٹی ہوئی طریقہ

کلیجی کی لذیذ ڈشز بنانے کی مختلف تراکیب دیکھیں

  عید الاضحیٰ پر گوشت سے مختلف اقسام کے روایتی پکوان تیار کیے جاتے ہیں، جو ذائقے دار اور غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن ہر گھر میں قربانی ہوتے ہی سب سے پہلے مختلف انداز میں کلیجی تیار کی جاتی ہے۔ اس تہوارِ خاص، عیدالاضحیٰ کے لیے حسبِ روایت

عید قرباں پرگوشت کو لمبے عرصے کیلئے کیسے محفوظ کیا جائے؟

لاہور (روشن پاکستان نیوز )عید قرباں صرف ایک دن کی دوری پرہے،خواتین بکرا عید پر خاصی مصروف نظر آتی ہیں کیونکہ قربانی کے بعد گوشت کی تقسیم اور پھرکچن میں مزے مزے کی ڈشوں سے گھر والوں کی تواضع کی جاتی ہے۔ بکرا عید پرتقریباًہر گھر میں وافر مقدارمیں گوشت

اچار کے بچ جانیوالے تیل کوضائع کرنے سے پہلے اسکے یہ اہم اور حیرت انگیز فوائد ضرور جان لیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سمیت ایشیائی ممالک میں کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے اچار کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اچار صرف آم سے ہی نہیں بلکہ مختلف سبزیوں سے بھی بنائے جاتے ہیں اور لوگ مختلف اقسام کی سبزیوں سے اچار پسند کرتے ہیں۔

متوازن خوراک صحت مند دماغ کیلئے ضروری

ٹیکساس(روشن پاکستان نیوز) خوراک کے انسانی صحت پر متعدد اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن ان اثرات کی درست نشاندہی کرنا مشکل ہوتا ہے۔ حال ہی ایک مطالعے نے اس موضوع پر کافی روشنی ڈالی ہے۔ نیچر مینٹل ہیلتھ نامی جریدے میں شائع ہونے والا مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ کس