
لاہور (روشن پاکستان نیوز) — پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں حالیہ مون سون بارشوں کے بعد مختلف علاقوں میں سڑکیں اور گلیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں تیز بارش کے بعد سڑکوں پر سیلابی پانی بہتا ہوا دیکھا جا سکتا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیوں کے الزام پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور زون نے نوٹس جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی اور وزارتی
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کرائے کے انقلابیوں نے روز ایک نیا بیانیہ بیچنا ہوتا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ اور اس وقت ملک میں
لاہور (روشن پاکستان نیوز):13 جولائی 2018 کا دن پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جمہوریت، قانون کی بالادستی اور قیادت کی بے مثال قربانی کی علامت بن چکا ہے۔ اس دن قائدِ مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف اور ان کی بہادر صاحبزادی مریم نواز شریف نے عدالتی فیصلے کا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے حکومت کو 90 دن کی ڈیڈ لائن دیدی۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ یا ہم نہیں یا تم ، منزل حاصل کریں
پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان زبان، نسلی، قبائلی اور مذہبی رشتے موجود ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے افغانستان کے سفیر نے ملاقات کی، دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی استحکام پر تبادلہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے جو ضروری ہو گا وہ کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگاہ ہیں کہ صدر اور وزیر اعظم کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم کے
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو بڑا دھچکہ لگا ہے۔ جماعت کی سینئر رہنما اور شہید رہنما ہارون بشیر بلور کی بیوہ، ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے برہمی