بدھ,  23 اکتوبر 2024ء

دلچسپ و عجیب

سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی باقیات دریافت

سوات(روشن پاکستان نیوز)  خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ میں قدیم بزیرہ سٹی کے مختلف ادوار کی باقیات دریافت ہوئیں۔ 40 فٹ زیر زمین کھدائی کے دوران مختلف تہذیبوں کے

اونٹ پر کوہان کیوں ہوتا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اونٹ اپنی کمر پر بڑے کوہان کے لیے جانا جاتا ہے جو کبھی کبھی ہمارے ذہنوں میں یہ سوال پیدا کرتا ہے کہ اونٹوں کے کوہان کیوں ہوتے ہیں؟ ان کا کام کیا ہے؟ اونٹ کی سب سے نمایاں خصوصیات میں سے ایک اس کا کوہان

انٹرویو کے 5 منٹ بعد ہی مسترد کیے جانے پر امیدوار حیران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں ایک سوشل میڈیا صارف نے اپنے عجیب و غریب انٹرویو کی اطلاع دی جس میں اسے انٹرویو کے 5 منٹ بعد ہی انکار کردیا گیا۔ ایک 24 سالہ ریڈیٹ صارف نے ملازمت کا انٹرویو ختم ہونے کے صرف پانچ منٹ بعد ہی ایک

پرواز کے دوران پائلٹ شوہر کو ہارٹ اٹیک، اہلیہ نے حاضر دماغی سے جہاز لینڈ کردیا

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) جہاز اُڑانے والے شوہر کو دوران فلائٹ ہارٹ اٹیک ہونے پر ان کی اہلیہ نے کامیابی سے جہاز کو لینڈ کروادیا۔ کیلیفورنیا میں ایک خاتون نے باضابطہ تربیت کے بغیر ہی بیکرز فیلڈ میں ایک چھوٹا طیارہ اس وقت ہنگامی طور پر لینڈ کروادیا جب ان کے

امریکی ریسٹورنٹ کا 75 ویں سالگرہ منانے کا انوکھا انداز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی ایک ریسٹورانٹ چین نے اپنے مداحوں کے ساتھ مل کر فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک گھنٹے میں سب سے زیادہ ہاٹ ڈوگز کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی کی مقامی اسکائی

برطانیہ کا آسمان حسین رنگوں سے جگمگا اٹھا، دیکھنے والے سحر میں مبتلا

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں آسمان پر آنکھوں کو بھا جانے والا نظارہ دیکھا گیا جہاں آسمان رات کی تاریکی میں ڈوبنے کے بجائے رنگین روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے(بی بی سی) کے مطابق برطانیہ میں رنگین روشنیوں کا نظارہ کیا گیا ہے جس نے دیکھنے والوں کو

پاس ورڈز بھول جانے والی دنیا کی 10 بھلکڑ ترین قومیں کون سی ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاس ورڈ دور جدید کا ایک تالا ہے جو ہماری انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مواد کی حفاظت کرتا ہے لیکن اکثر لوگ اس کو بھول جاتے ہیں۔ زمانہ قدیم نے انسان اپنی قیمتی اشیا کی حفاظت اسے تالے لگا کر کرتا آ رہا ہے۔

وہ شادی جس میں باپ نے بیٹی کو سونے کے زیوارت کیساتھ ’سونے کا باتھ روم‘بھی دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیٹیوں کی شادی پر ماں باپ کی خواہش ہوتی ہےکہ انہیں قیمتی تحائف اور سامان دیا جائے لیکن دنیا میں کچھ واقعات ایسے بھی سامنے آئے جس میں شادی کے تحائف دیکھنے والے خود حیرت کی تصویر بن گئے۔ ایسی ہی ایک یادگار تقریب کئی سال

دنیا کو نیا چاند مبارک ہو، زمین کا دوسرا چاند کب نمودار ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے گرد ایک نئے چاند کی دریافت ہوئی ہے، یعنی اب ہم کہہ سکیں گے کہ ’’دنیا کو نیا چاند دو ماہ کے لیے مبارک ہو۔ ایک نئے چاند کو دیکھنے کے لیے عوام تیار ہو جائیں جو عن قریب دنیا کے گرد نمودار ہونے

جیف بیزوس کا منفرد طریقہ: میٹنگ میں خالی کرسی کس کی نمائندگی کرتی ہے؟

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) معروف امریکی ملٹی نیشنل کمپنی ایمیزون کے مالک جیف بیزوس کے میٹنگز کے دوران کمرے میں ایک خالی کرسی رکھنے کی دلچسپ اور منفرد وجہ سامنے آگئی ہے۔ جیف بیزوس نے اس بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ میٹنگ کے دوران جو خالی کرسی