اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی اداکار احد رضا میر کا اپنی سابقہ اہلیہ اور معروف اداکارہ سجل علی کی تعریف میں دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ احد رضا میر اور سجل علی کی جوڑی بڑی ہٹ رہی اور دونوں نے ایک ساتھ کئی ہٹ پروجیکٹس میں کام
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ جو لوگ بتا رہے ہوتے ہیں سسٹم کیسے ٹھیک کرنا ہے وہی ٹیکس نہیں دے رہے ہوتے، جس سے ٹیکس زیادہ لینا چاہیے تھا نہیں لے پائے اس لیے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس اور ایران پر مزید پابندیوں کے باعث عالمی منڈی میں جمعے کو تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق برینٹ کروڈ کے سودے 2.23 ڈالر یعنی 2.9 کے اضافے کے ساتھ 79.15 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے جو تین
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
لاہور، اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا ہے، گوشت کے نرخوں میں 4 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔زندہ مرغی کی قیمت میں تین روپے کی کمی ہوئی ہے۔ لاہور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 275000 روپے ہو گئی جب کہ 10 گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 235768 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر 2024 میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1806.35 روپے ریکارڈکی گئی جو دسمبر 2023 کے مقابلہ میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 25 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 485 سے بڑھ کر 510 روپے ہو گئی ہے۔ کراچی میں مرغی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تھیٹر فیکٹری کے سی ای او اور کمرشل تھیٹر پلے ” کمرہ کرائے کیلئے خالی ہے کے پروڈیوسر احسان غنی اور ڈارمہ کے رائٹر ڈائریکٹر سعد فرخ خان نے کہا ہے کہ یہ کامیڈی سے بھرپورایک اصلاحی اور فیملی ڈرامہ ہے جس میں تمام نئے اداکار حصہ
کراچی(روشن پاکستان نیوز) میں معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ نیلم منیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی رسم مایوں کی تصاویر پوسٹ کیں اور اپنی شادی کی تقریبات شروع ہونےکا بتایا۔ مایوں کی تصاویر میں نیلم منیر کو زرد رنگ کے جوڑے