








لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں منظور وٹو کئی روز سے شدید علیل تھے ، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ میاں منظور وٹو سپیکر پنجاب اسمبلی بھی رہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں ممکنہ معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔ پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے روسی خبر رساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ دونوں ممالک کے توانائی کے متعلقہ ادارے اس معاملے پر تبادلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مقرم علی نے کہا ہے کہ اگرچہ فحش مواد سے متعلق آن لائن سرچز میں پاکستان اب بھی عالمی سطح پر سرفہرست ہے، تاہم فحش مواد دیکھنے کے حوالے سے پاکستان اب پہلے نمبر

وفاقی حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوش آئند فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے مسیحی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کی کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے اور ایسی خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ شوبز انڈسٹری میں رہنے کا ایک منفی پہلو یہ بھی ہے کہ ذاتی زندگی ہر وقت عوامی بحث کا موضوع

اسلام آباد(عرفان حیدر) ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز (ملٹری) نے بلوچستان کے اُن دور دراز علاقوں کا دورہ کیا، جہاں ممنوعہ فصل کی غیر قانونی کاشتکاری کی اطلاعات موصول ہوئیں تھیں ۔ پچھلے سال کی انسداد منشیات مہم کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے، رواں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں (FM-90(N) ER) سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کے دوران ہوائی ہدف کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا، جس سے پاک بحریہ کی جنگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سپر فلو وائرس کے کیسز سامنے آ گئے۔ طبی ماہرین سپر فلو کے بارے میں عوام کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نزلہ زکام کو ہرگز معمولی نہ سمجھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ موسم میں پھیلنے والا سپر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کے لیے پاکستان بھر میں طلبہ کو 7 لاکھ کروم بُکس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے