راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چکری پولیس کی اہم کاروائی،چچا ذاد بہن بھائی کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مسعود نے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ دشمنی پر فائرنگ کر کے انیسہ بی بی اور عمران کو قتل کر دیا تھا،اشتہاری کی فائرنگ سے نوشیلہ، رابعہ اور ثناء بی بی زخمی
اسلام آباد(عرفان حیدر،عکاسی سجاد حسین) پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ نے وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران 2025 میں ایتھوپیا کے دارالخلافہ ادیس ابابہ میں پاکستان کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سندھ یونائٹڈ پارٹی کے صدر سید زین العابدین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ کے پانی کے مسئلے پر ایک سازش کے تحت سودا کر لیا ہے جس کے نتیجے میں سندھ کو بنجر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
وزیر توانائی اویس لغاری نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزید سستی ہو گی۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے ایف پی سی سی آئی کو بجلی سہولت پیکیج پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہم معاہدوں پر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایتھوپیا اور پاکستان نے جمعہ کے روز ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں اگلے سال ہونے والی سنگل کنٹری نمائش کے کامیاب انعقاد کے لیے دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ اس نمائش کا مقصد دونوں ممالک کے تاجروں کو ایک دوسرے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارٹی میں ایسے اختلافات نہیں جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ جائے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشال یوسفزئی کو ہٹانے سے متعلق علم نہیں۔شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماہ نومبر 2024ء میں آج تک 770 ارب روپے کے محصولات جمع کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نومبر میں ایف بی آر کے محصولات اکٹھا کرنے کا ہدف 1 ہزار 3 ارب روپے تھا، یوں ایف بی آر کو 1 ماہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جو لوگ پکڑے گئے ہیں ان کا اسپیڈی ٹرائل ہوگا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے،عدالت نے تحریری فیصلے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو بالاخر رہا کر دیا گیا، جنہیں چند روز قبل پولیس نے ایک متنازع ایف آئی آر کے تحت گرفتار کر لیا تھا۔ ان کی گرفتاری کے بعد مختلف صحافتی تنظیموں، یوجیز، پریس کلبوں، اور کمیونٹی کے رہنماؤں نے اس اقدام کے