کرائم

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، شہریوں کی حفاظت اور جرائم کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے شہریوں کی حفاظت کے لیے مختلف علاقوں میں سخت کارروائیاں جاری رکھی ہیں، جس میں کھلی کچہریوں، کرائم میٹنگز، غیر قانونی گیس ری فلنگ، منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں شامل ہیں۔ کھلی کچہری کا انعقاد سی پی او

راولپنڈی: تاجر اتحاد پنڈوڑہ کی سی پی او خالد ہمدانی سے ملاقات، پولیس چوکی اور دیگر مسائل پر بات چیت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تاجر اتحاد پنڈوڑہ کے صدر راجہ ابرار عباسی اور جنرل سیکرٹری راجہ حارث خان نواب ایڈووکیٹ نے سی پی او خالد ہمدانی سے ملاقات کی اور پنڈوڑہ بازار کے لیے پولیس چوکی کی منظوری، ٹریفک کنٹرول کے لیے وارڈن کی تعیناتی اور منشیات فروشی کے خاتمے

لاہور: چھٹی لینے کے چکر میں پولیس اہلکار جنسی استحصال کا شکار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور پولیس کے ایک اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے چھٹی مانگنے پر انسپکٹر کی جانب سے جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ کانسٹیبل نے اس معاملے پر سیٹیزن پورٹل پر شکایت درج کروا دی ہے اور اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ جاری، ضلع ہنگو میں فائرنگ سے ایک اور پولیس اہلکار شہید

ہنگو(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کے پی کے ضلع ہنگو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک اور پولیس اہلکار کوشہید کر دیا۔ ڈی ایس پی کے مطابق ضلع ہنگو کےعلاقے شناوڑی کے مقام پر نامعلوم موٹر سائیکل

پشاور: نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار، 3 کروڑ روپے بھی برآمد
پشاور: نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار، 3 کروڑ روپے بھی برآمد

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  پشاور میں گزشتہ روز نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے رقم برآمد کرلی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ روز پشاور میں نجی بینک کی کیش وین کے ساتھ ڈکیتی کی واردات پیش آئی تھی جس

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: غیر قانونی گیس ری فلنگ، ڈکیتی، منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت کے احکامات کے تحت پولیس نے غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ صدر بیرونی پولیس نے 6 جبکہ ٹیکسلا پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کیا، جن سے سلنڈر، موٹریں اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔

پشاور میں نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے ہشت نگری میں بینک آف پنجاب کی کیش وین کو لوٹ لیا گیا، مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر کیش وین سے 3 کروڑ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ ملزمان گرفتار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے ہشت

پنجاب حکومت کا غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار

ولپنڈی/اسلام آباد (اقبال زرقاش) پنجاب حکومت کے احکامات کے تحت غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جو غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیاں چلا رہے

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کا ریڈ اسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر حافظ آباد گرفتار

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب حافظ آباد نے کرپشن کی نشاندہی پر بھٹہ سے رشوت لیتے اسٹنٹ ڈائریکٹر محنت و افرادی قوت (لیبر ڈپارٹمنٹ) کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر حافظ آباد کی کرپشن زبان زدعام تھیں اور گزشتہ ماہ سے مختلف اخبارات پر

مانچسٹر کے شہری کا پاکستان میں “سزائے موت کے انداز” میں قتل، خاندان انصاف کی اپیل کر رہا ہے

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)  مانچسٹر کا رہائشی 51 سالہ محمد انور زیب کو پاکستان کے خیبر پختونخوا کے سوات ویلی کے ایک دور دراز گاؤں میں “سزائے موت کے انداز” میں قتل کر دیا گیا۔ انور زیب کو اپنے گھر کے قریب سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا، اور