

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کو جعلی ویب سائٹس سے ہوشیار کردیا گیا ہے۔ نادرا کے فیس بک پیج پر شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نادرا کے نام سے بنائی گئی جعلی ویب سائٹ سے ہوشیار رہیں کیونکہ

جدہ(روشن پاکستان نیوز) عازمین کو حج انتظامات سے متعلق مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری اور بھاری سامان ساتھ لے جانے سے گریز کریں اور صرف ضروری اشیاء پر توجہ دیں تاکہ سفر زیادہ آرام دہ اور پرسکون رہے۔ مقدس فریضہ حج کی ادائیگی ہر مسلمان کی زندگی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) : پاسپورٹ فیس کی ادائیگی آسان اور شفاف بنانے کیلیے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی زیرِ اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت فیس کے کیش لیس نظام پر اہم اجلاس ہوا جس

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت کرتے ہوئے ایک نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت گزرنے والے بحری جہازوں کو پیشگی اجازت حاصل کرنا ہوگی۔ ایران کی خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی نے ایکس (X) پر جاری بیان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے۔ سلمان صفدرنے بیرون ملک آنکھ کے معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سےمعذوری ظاہر کردی۔ ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ نے سلمان صفدر کی طرف سے درخواست پیش

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں تاجروں کو پھر سے بھتے کی پرچیاں ملنے لگی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر بھتہ خور سرگرم ہوگئے ہیں، 10 روز میں 4 واقعات سامنے آگئے ہیں، دھمکی آمیز آڈیو میسجز اور پرچیاں سامنے آگئیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ایف آر سی سرٹیفکیٹ حاصل کرنا آسان ہوگیا، جس کے ذریعے صارفین اب گھر بیٹھے چند آسان مراحل میں اسے حاصل کرسکیں گے۔ نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے “پاک آئی ڈی موبائل ایپ” کے ذریعے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے آبادی میں اضافے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے مقام کا ایک عظیم اور بااثر قوت کے طور پر بڑھنا براہِ راست اس کی آبادی میں اضافے سے جڑا ہوا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا وزیراعظم نے بھی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے 26، 27 اور 28 مئی کو تعطیلات

کراچی(روشن پاکستان نیوز) منشیات فروشی کے مقدمات میں ملوث انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے اہم کردار کانسٹیبل کی بڑی سزا معاف کردی گئی جبکہ اس کی بحالی بھی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق کانسٹیبل کافی عرصہ پنکی کا مبینہ سہولت کار رہا جس پر بھاری رقوم وصولی کا الزام