
کراچی (میاں خرم شہزاد) ایمبیلش وومن ایمپاورمنٹ ویلفیئر آرگنائزیشن کی انتظامیہ نے اورنگی ٹاؤن میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا. جس میں درجنوں افراد کا مفت معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ کیمپ کا مقصد موجودہ مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بیماریوں کے حوالے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بیر ایک قدرتی غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو سردیوں میں جسم کو طاقت، ہڈیوں اور پٹھوں کے لیے بے شمار فوائد فراہم کرتا ہے۔ کبھی کبھی ہم بہت بڑی مشکل کو بہت آسانی سے حل کر سکتے ہیں اگر ہمیں درست معلومات ہوں۔ ہم
کراچی (میاں خرم شہزاد) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی ہدایات پر پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 11 تپے داروں کو معطل کر دیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پولیو مہم کے دوران ضلع ملیر اور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی ایوی ایشن نے گردن توڑ بخارکی ویکسین لگوانےکی شرط ختم کردی ہے۔ سعودی ایوی ایشن(گاکا) نے عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانےوالے مسافروں کے لیے اہم فیصلہ کرلیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق سعودی مملکت کے ہوائی اڈوں پر گردن توڑ بخار کی ویکسین
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) والدین اپنے بچوں کی صحت سے متعلق بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے بچوں کو صحت مند طرزِ زندگی فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ اسکول جانے والے بچوں کو متوازن اور صحت مند غذا با آسانی دی جاسکتی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عام شہریوں کے لیے علاج مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ مختلف دواؤں کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وورین ٹیبلیٹ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری و پرائیوٹ سکولوں میں نشہ آور اشیا کے استعمال پر پاپندی ہو گی۔تمام تعلیمی اداروں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بیرون ملک سے میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کو خط لکھ کر نیشنل رجسٹریشن امتحان (NRE) سٹیپ II میں شرکت کے مواقع بحال کرنے اور مینڈیٹری سٹیشنز کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ درخواست میں کہا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے بچوں کو قطرے پلا کر رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس مہم میں کروڑوں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ،پچھلے سال پاکستان میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چائے کو پاکستان میں بہت پسند کیا جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ کچھ افراد تو اسے ہر وقت پینا پسند کرتے ہیں۔ اس گرم مشروب کو پینے سے صحت کو متعدد فوائد ہوتے ہیں۔ چائے میں کیفین، فلورائیڈ اور فلیونولز سمیت متعدد غذائی اجزا