
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ا یک روپے کی کمی کر دی گئی، پیٹرول کی نئی قیمت 256روپے13پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں4روپے کی
کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 700 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی نئی فضائی کمپنی فلائی جناح (FJ) نے اپنے نئے فلائٹ آپریشنز کا اعلان کر دیا ہے، جس سے سفری سہولتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ فلائی جناح کی جانب سے لاہور اور بحرین کے درمیان تین ہفتہ وار ایئربس A320 پروازیں شروع کی جائیں گی،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کی کمی سے 3لاکھ 1ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 1372روپے گھٹ
اسلام آباد (روبینہ ارشد) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی پر کاروبار کا اختتام ہوا ہے اور 100 انڈیکس 1055 پوائنٹس اضافے سے 111377 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق 123 ارب روپے اضافے سے مارکیٹ کیپٹیلائزیشن 13773 ارب روپے کا ہوگیا ہے، کاروباری تیزی سے
پاراچنار(روشن پاکستان نیوز) پارا چنار میں ساڑھے 4 ماہ سے راستوں کی بندش سے غذائی قلت برقرار ہونے کی وجہ سے قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں ، علاقے میں ایندھن کا بحران بھی پیدا ہو گیا ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قلت کے باعث پاراچنار میں ٹماٹر 700 روپے میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد عبور کر لی جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ یومِ تعمیر و ترقی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پالیسی ریٹ میں کمی اور زرِ مبادلہ ذخائر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تاجر دوست گروپ کے مرکزی الیکشن آفس کا رنگا رنگ افتتاح مرکز G-9 اسلام آباد میں کیا گیا، جس میں غیور تاجر برادری نے بھرپور شرکت کی اور مخالفین کی صفوں میں ہلچل مچادی۔ افتتاحی تقریب میں تاجر برادری کا تاریخی جوش اور جذبہ نظر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 31 جنوری 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 4 کروڑ 60 لاکھ