







راولپنڈی (کرائم رپورٹر) گوجرخان پولیس کی کاروائی ، تاش پر جواء کھیلنے والے 04قمارباز گرفتار ،دائو پر لگی رقم 11ہزار 338روپے ،04موبائل فونز اورتاش کے پتے برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 04ملزمان کو گرفتارکر لیا، گرفتار ملزمان میں خضر

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سوشل میڈیا پر ٹیکسلا کے علاقے میں شہری کو برہنہ کر کے تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے کامعاملہ،ایس ایس پی آپریشنز کا نوٹس،ایس پی پوٹھوہار سے رپورٹ طلب۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹیکسلا کے علاقے میں شہری کو برہنہ کر کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) ریس کورس پولیس کی اہم کاروائی،اندھے قتل کا معمہ حل، دوست ہی قاتل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے جدیدٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری مجرم حمزہ کو گرفتار کیا، اشتہاری مجرم حمزہ نے اپنے ساتھی عامر کے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے 09 موبائل فونز،زیر استعمال موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02ملزمان کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں خلیل طارق اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے پوش سیکٹر ای الیون میں ڈانس کلب پر چھاپے کے دوران مطلوب مجرم بھی پکڑا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نئے آئی جی اسلام آباد کے آتے ہی وفاقی دارلحکومت کے مختلف شیشہ سینٹر ز،مساج سینٹرز،قحبہ خانوں اور منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

ٍ راولپنڈی ( کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،02ملزمان گرفتار،اسلحہ وایمونیشن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم عمران سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،نیوٹائون پولیس نے ملزم فرید اللہ سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائر ز کے خلاف کاروائی ،05ملزمان گرفتار،ساڑھے 03کلوسے زائد چرس اور10لیٹرشراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم مظہر سے 01کلو600گرام چرس،نیوٹائون پولیس نے ملزم علی سے 01کلو260گرام چرس ،ریس کورس پولیس نے ملزم وقاص سے 600گرام چرس،رتہ امرال پولیس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے موثر انتظامات،گرجا گھروں کی سکیورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس کے 432افسران سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب02 اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دھوکا دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سہیل کو گرفتار کر لیا،کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شہباز

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز میں گھروں، دوکانوں اورافراد کے کوائف چیک کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی ،تھانہ روات،تھانہ کلرسیداں،تھانہ چکری،تھانہ مندرہ،تھانہ جاتلی اور چونترہ پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے، سرچ آپریشنز میں مقامی پولیس، لیڈیز پولیس،ایلیٹ