هفته,  18 مئی 2024ء
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،02ملزمان گرفتار

ٍ راولپنڈی ( کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،02ملزمان گرفتار،اسلحہ وایمونیشن برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم عمران سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،نیوٹائون پولیس نے ملزم فرید اللہ سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ۔

ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ ہوائی فائرنگ اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیز ی لائی جارہی ہے ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News