هفته,  18 مئی 2024ء
پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب02 اشتہاری مجرمان گرفتار
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب02 اشتہاری مجرمان گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دھوکا دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سہیل کو گرفتار کر لیا،کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شہباز حسین کو گرفتار کر لیا۔
اشتہاری مجرمان گزشتہ سالوںسے راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھا،ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروایاں مزید تیز کی جا رہی ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News