هفته,  29  اگست 2026ء

کرائم

ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 513.7 کلوگرام منشیات برآمد، ایک ملزم گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 6 کروڑ 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 513.7 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق 8 مختلف کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 55.406 کلوگرام

کراچی میں جرائم کا جن بے قابو: گزشتہ 6 ماہ کے دوران 264 افراد قتل

کراچی(روشن پاکستان نیوز) رواں سال کے 6 ماہ میں کراچی میں مختلف پُرتشدد واقعات میں 264 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ معصوم بچوں کے اغوا یا گمشدگی کے 224 واقعات سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایک بار پھر اسٹریٹ کرائم اور سنگین جرائم کی لپیٹ میں

برطانیہ کا روچڈیل جنسی جرائم گینگ کے مرکزی مجرم شبیر احمد کی پاکستان حوالگی پر غور، اسلام آباد سے سفارتی رابطے شروع

لندن (روشن پاکستان نیوز ) برطانوی حکومت نے روچڈیل میں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی جرائم کے مقدمے میں سزا یافتہ گینگ کے مرکزی مجرم شبیر احمد کو پاکستان بھیجنے کے امکان پر اسلام آباد کے ساتھ سفارتی رابطے شروع کر دیے ہیں۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ

تھانہ کراچی کمپنی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات اور اعلیٰ پولیس حکام کی ہدایات پر تھانہ کراچی کمپنی کے ایس ایچ او چوہدری ندیم طاہر نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ایس ایچ او چوہدری ندیم طاہر

لاہور: غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، بیان حلفی میں خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں اغوا اور زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین میں سے ایک غیر ملکی خاتون اسٹرڈ گیبریلا روبنسن کا مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کروائے گئے بیان کا کچھ حصہ منظر عام آیا ہے جس میں انہوں نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ اسٹرڈ گیبریلا روبنسن نے

تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کارروائی، جعلی پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس کے تھانہ کراچی کمپنی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس ملازم اور سرکاری اہلکار بن کر شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے دو سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 خواتین سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق چار مختلف کارروائیوں کے دوران 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 24.65

ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 4 کروڑ 4 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 316.724 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئیں۔ اے این ایف

بیٹے نے دوست کو 15 ہزار روپے اور آئی فون کا لالچ دے کر باپ کو قتل کروا دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملیر میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے دوست کو 15 ہزار روپے اور آئی فون کا لالچ دے کر باپ کو قتل کروا دیا تاہم پولیس نے مقتول کے بیٹے اور اس کے دوست کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر