جمعرات,  02 مئی 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

اسلام آبادہائیکورٹ ججزکےخط کامعاملہ ،سپریم کورٹ نےازخودنوٹس لےلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)6ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس لے لیا،چیف جسٹس کی سربراہی میں 7رکنی لارجربینچ بدھ کوساڑھے گیارہ بجےازخود نوٹس پرسماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس یحیٰ آفریدی ،جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس اطہرمن اللہ ،جسٹس مسرت ہلالی

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال کیا؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک تاہم جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم

عید کے موقع پرعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروانے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 12 نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے منعقد ہوگا۔ اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے 12 نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے، تمام بارہ اراکین کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا،9.66روپے مہنگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (روشن پاکستان نیوز ) سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سوات اور گردونواح کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے صوبے کے مختلف علاقوں میں محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مزید پڑھیں:

وزیراعظم سےوزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے ماڈل ٹاؤن میں وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کو وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں دہشت گردی کی روک تھام اور امن وامان کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ مزید پڑھیں: چیئرمین

مسیحی برادری کو پُرامن ایسٹر کی مبارکباد، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے ایسٹر 2024 کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں ایسٹر کے تیوہار پر پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ایسٹر کا دن ہمیں حضرت عیسیٰ علیہ

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم کشمیر ، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ جبکہ ملک کے جنوبی علاقوں میں تیز ہوائیں /جھکڑ چلنے کی توقع۔ انتباہآج رات تیز بارش کے

پی بی سی نے چیف جسٹس کے استعفے کے مطالبے کو عدلیہ کے خلاف سازش قرار دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے چیف جسٹس آف پاکستان کے استعفے کے مطالبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عدلیہ کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ پی بی سی نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کے اعلیٰ جج کے استعفیٰ کا مطالبہ عدلیہ

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News