جمعه,  17 مئی 2024ء
اسلام آبادہائیکورٹ ججزکےخط کامعاملہ ،سپریم کورٹ نےازخودنوٹس لےلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)6ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس لے لیا،چیف جسٹس کی سربراہی میں 7رکنی لارجربینچ بدھ کوساڑھے گیارہ بجےازخود نوٹس پرسماعت کرے گا۔

بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس یحیٰ آفریدی ،جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس اطہرمن اللہ ،جسٹس مسرت ہلالی ،جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: مخصوص نشستیں،کے پی حکومت کا پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News