خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6.3 ریکارڈ

پشاور (روشن پاکستان نیوز ) سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سوات اور گردونواح کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے صوبے کے مختلف علاقوں میں محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزید پڑھیں: 72 گھنٹوں میں چوتھا زلزلہ ، پاکستان میں زمین ایک مرتبہ پھر لرز اٹھی ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ، گہرائی 185 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

مزید خبریں