







راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کاروائی،02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،چوری شدہ 05 موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا، ملزمان کی شناخت محسن جاوید اور زبیر کے نام سے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)روات پولیس کی کاروائی،02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 10 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02رکنی بائیکل لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں آصف اور رفیق شامل ہیں،ملزمان سے 10 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئے،ملزم رفیق متعدد مقدمات میں ریکارڈ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم جاری، راولپنڈی پولیس کے 1400 سے زائد پولیس افسران سیکورٹی ڈیوٹی کے لیے تعینات، راولپنڈی پولیس کے افسران پولیو ورکرز کی 677 ٹیموں کے ہمراہ سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم جاری ہے، راولپنڈی پولیس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی موثر تفتیش،ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں راحد گینگ کے ملزمان سے مزید پیش رفت، ملزمان سے شناخت پریڈ کے بعد چھینی گئی رقم 91000روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں راحد گینگ کے

اسلام آباد (محمد جنید ندیم) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیشہ کیفیز مافیا کا راج، ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس بے بس ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شالیمارکی حدود میں بیس سے پچیس شیشہ کیفیز میں سرے عام شیشہ کی فروخت جاری ہے ۔ اس حوالے سے جب روز

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار، ملزم سے چھینا گیا پرس،نقدی6000 روپے اور واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل موٹر سائیکل سوار ملزم نے سول لائن کے علاقہ تلسہ روڈ سے خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھین کر

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ اورقانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی ، 07ملزمان گرفتار، شراب ، اسلحہ وایمونیشن اورسامان آتش بازی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے ملزم عمیر سے 10لیٹرشراب، صادق آباد پولیس نے ملزم شارن سے 10لیٹرشراب ، سول لائنز پولیس نے ملزم سجاد سے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) بنی پولیس کی کاروائی ، چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلو ب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم شوکت اقبال کو گرفتارکرلیا۔ اشتہاری مجرم سال 2022سے دو مقدمات میں بنی پولیس

راولپنڈی ( کرائم نیوز) آراے بازار پولیس کی کاروائی ،تاش پر جواء کھیلنے والے 02ملزمان گرفتار، دائو پر لگی رقم 17ہزار 700روپے ، 02موبائل فون اورتاش کے پتے برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازا ر پولیس نے کاروائی کرتے تاش پر جواء کھیلنے والے 02ملزمان کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، 03ملزمان گرفتار، آڑھائی کلو سے زائد چر س برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم عدنان سے 01کلو500گرام چرس، روات پولیس نے ملزم نازک حسین سے 01کلو180گرام چرس، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم شیر عالم سے 200گرام