جمعرات,  16 مئی 2024ء
روات پولیس کی کاروائی،02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)روات پولیس کی کاروائی،02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 10 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔
تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02رکنی بائیکل لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں آصف اور رفیق شامل ہیں،ملزمان سے 10 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئے،ملزم رفیق متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے روات پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News