جمعه,  10 مئی 2024ء
بنی پولیس کی کاروائی ، چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلو ب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) بنی پولیس کی کاروائی ، چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلو ب اشتہاری مجرم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم شوکت اقبال کو گرفتارکرلیا۔
اشتہاری مجرم سال 2022سے دو مقدمات میں بنی پولیس کو مطلوب تھا، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہناتھاکہ اشتہاری مجرمان اور انکے سہولت کا روں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گے ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News