تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ اس کی ایرو اسپیس فورس نے آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون مار گرایا، ایرانی حکام کے مطابق اس امریکی ڈرون کو ایک نئے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم کرانے کیلئے روس اور چین سے مدد نہیں مانگیں گے، ٹرمپ
پاسداران انقلاب نے بتایا کہ یہ ایرانی فورسز کے ہاتھوں گرایا جانے والا 58 واں امریکی MQ-9 ڈرون ہے۔











