هفته,  21 نومبر 2026ء

ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے  دعویٰ کیا کہ اس کی ایرو اسپیس فورس نے آبنائے ہرمز  میں ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون مار گرایا، ایرانی حکام کے مطابق اس امریکی ڈرون کو ایک نئے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم