هفته,  21 نومبر 2026ء

November 21, 2026

امریکی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی زد میں آگئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی زد میں آگئی، نیس ڈیک انڈیکس میں 5.28 فیصد کمی، 22 ہزار 617 پوائنٹس پر بند ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں 3.7 فیصد کمی، 6 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ڈاؤ جونز انڈیکس

ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے  دعویٰ کیا کہ اس کی ایرو اسپیس فورس نے آبنائے ہرمز  میں ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون مار گرایا، ایرانی حکام کے مطابق اس امریکی ڈرون کو ایک نئے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم