منگل,  30 اپریل 2024ء
تازہ ترین

کراچی

نظام سےمایوس عوام اپنا تحفظ خودکرنےلگے،ڈاکوؤں کو پیٹرول چھڑک کرآگ لگادی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں عوام نے ڈاکوؤں کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 5 سی 4 میں خاتون کو لوٹنے والے ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔ ڈاکوؤں پر تشدد کے بعد عوام نے پٹرول چھڑک کر

کراچی ، 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی نے بتایا ہے کہ غیر ملکیوں پر حالیہ حملوں کے تناظر میں

جنریٹر کے دھوئیں سے سکول بھر گیا، بچوں کی حالت غیر

کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں واقع نجی اسکول میں جنریٹر کا دھواں بھر گیا۔ سکول میں بھرنے والے سموگ کے باعث کئی بچوں کی حالت تشویشناک ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو سکول سے نکال کر گھر بھیج دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں ہونے والی پرندوں کی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں ہونے والی پرندوں کی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کراچی اور اس کے مضافات میں 5 فیصد رقبے پر عام گھریلو پرندوں کی تعداد 9035 تھی۔ محکمہ وائلڈ لائف سندھ کے مطابق پرندوں کی مردم شماری کا

پی آئی اے کے طیاروں کے نیوی گیشن سسٹمز فیل پرواز کا رخ کراچی کیطرف موڑ دیا گیا،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پشاور سے دبئی جاتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 217 میں شدید تکنیکی خرابی سامنے آئی جب طیارے میں نصب تین نیوی گیشن سسٹم نے بیک وقت کام کرنا چھوڑ دیا۔ تین آئی این ایس سسٹم کی خرابی کے باعث

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے میچز 28 فروری سے 18 مارچ تک کراچی میں ہوں گے جس کے لیے ایس ایس یو کے ایک ہزار کمانڈوز فرائض سرانجام دیں گے۔ ترجمان

سیاسی جماعتوں کا کراچی میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کراچی پریس کلب کے باہر مختلف سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ 27 فروری کو بھرپور احتجاج ہوگا، پرامن مزاحمت ہماری کامیابی کا منہ بولتا

کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا

ٹھٹھہ (روشن پاکستان نیوز) دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث دو لائنیں پھٹ گئیں۔ واٹر کارپوریشن حکام کے مطابق 72 انچ قطر کی پائپ لائنیں نمبر 5 اور 2 بیک پریشر کے باعث پھٹ گئیں، جہاں سے کراچی کو پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ واٹر

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبولؐ پیش کی گئی۔ آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں

کراچی میں فوڈ فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی،قیمتی سامان جل کر خاکستر

کراچی(نیوزڈیسک)فوڈ فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، کراچی میں نیشنل ہائی وے پر رزاق آباد کے قریب فوڈ فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ پر کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔ رات گئے نیشنل ہائی وے رزاق آباد کے قریب فوڈ فیکٹری کے گودام میں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News