پیر,  08 جولائی 2024ء
تازہ ترین

February 12, 2024

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 اور پنجاب اسمبلی کے 11 حلقوں کے نتائج روک دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 اور پنجاب اسمبلی کے 11 حلقوں کے نتائج روک دیئے۔ الیکشن کمیشن نے جن حلقوں کے نتائج روکے ہیں ان میں پنڈی کا NA-52، NA-53، NA-56 اور NA-57 شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جہلم کا این اے 60، منڈی بہاؤالدین

عمران خان کی 180سے 200نشستوں پر برتری؟ برطانوی پارلیمنٹ نےنیا پنڈورا باکس کھول دیا

مانچسٹر(روشن پاکستا ن نیوز)برطانیہ کے سابق ممبر پارلیمنٹ جارج گیلوے نے پاکستان کی صورتحال پر اظہار تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ عمران خان کی سیٹوں کی اصل تعداد 180 یا شاید 200 تک بنتی ہے۔مگر انہیں صرف 101 دی گئی ہیں۔ انہوں نے مانچسٹر میں منعقد ہ تقریب کے بعد

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز، عطا تارڑ، خواجہ آصف سمیت 18 حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستیں خا رج کر دیں

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ درخواستیں قابل سماعت نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے

لاہور پولیس کابا نی پی ٹی آئی کو سات مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین کونومئی کو سات مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نےبانی تحریک انصاف کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کونومئی سات مقدمات

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کر گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز) علی امین گنڈا پور کے والد میجر (ر) امین اللہ خان گنڈا پور پیر کے روز انتقال کر گئے۔ امین اللہ خان گنڈا پور سابق صوبائی وزیر بھی رہ چکے ۔ مختلف سیاسی ،مذہبی اور دیگ شخصیات کیجانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری و

مفتی عبدالقوی اہم فریضہ لیکر مختلف ریاستوں کے دورے پر روانہ ،دبئی پہنچ گئے

دبئی (روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا پر شہر ت پانے والے مفتی عبدالقوی نے تجارت اور رزق حلال کے حوالے سے اپنا مختلف ریاستوں کے دورے کا آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں وہ دبئی پہنچے ہیں اوردوست واحباب سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے،پیر کو جاری کیے گئے اپنے ویڈیو

معروف گلوکار عاطف اسلم کی نئے آنیوالے فنکاروں پر تنقیدسے متعلق ویڈیو وائرل ، دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ آج کل لوگوں کو محنت کے بغیر شہرت حاصل کرنا ہے، لوگ چاہتے تو ہیں کہ وہ کامیاب ہوں لیکن محنت نہیں کرنا چاہتے۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر عاطف

گیم پھنس گئی ہے،باپ وزیراعظم بنتا ہے تو بیٹی وزیراعلیٰ نہیں بنے گی،فیصل وائوڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف وزیراعظم بنتے ہیں اور پیپلز پارٹی اتحاد کا حصہ نہیں بنتی تو پٹاخہ 6 ماہ میں بج جائے گا،یہ کنڈلی کا مسئلہ ہے باپ وزیراعظم بنتا ہے تو بیٹی وزیراعلیٰ نہیں بنے گی۔ نجی ٹی وی

این اے57 سے آزاد امیدوار اور سابق رکن اسمبلی قاتلانہ حملے میں موقع پر جاں بحق

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے57 راولپنڈی سے آزاد امیدوار اور سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چوہدری عدنان پرپولیس لائنزانیکسی چوک پرموٹرسائیکل سواروں نےفائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ گولیاں لگنے سے موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں

پٹاخہ 6 ماہ میں بج جائے گا اگر ۔۔۔سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈانے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیر اعظم بنے اور پیپلز پارٹی اتحاد کا حصہ نہ ہوئی تو 6 ماہ میں پٹاخہ چل جائے گا۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ پیپلز پارٹی جیت کی پوزیشن پر کھڑی ہے، پیپلز پارٹی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News