جمعه,  13 دسمبر 2024ء
عمران خان کی 180سے 200نشستوں پر برتری؟ برطانوی پارلیمنٹ نےنیا پنڈورا باکس کھول دیا

مانچسٹر(روشن پاکستا ن نیوز)برطانیہ کے سابق ممبر پارلیمنٹ جارج گیلوے نے پاکستان کی صورتحال پر اظہار تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ عمران خان کی سیٹوں کی اصل تعداد 180 یا شاید 200 تک بنتی ہے۔مگر انہیں صرف 101 دی گئی ہیں۔

انہوں نے مانچسٹر میں منعقد ہ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزریر اعظم عمران خان کیساتھ بدترین سلوک اپنا یا گیا اور حالیہ انتخابات میں عمران خان کی پارٹی نے 180سے 200سیٹوں پر برتری حاصل لیکن بدترین دھاندلی کی وجہ سے انہیں صرف 101نشستیں دی دی گئی۔

مزید پڑھیں: لاہور پولیس کابا نی پی ٹی آئی کو سات مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ

انہوں نے کہ عمران خان کی صرف 101 نشستوں کے باوجود وہ حکومت بنانے کیلئے دوسری جماعتوں سےاتحاد کرنے پر مجبور ہیں ۔ لہٰذاجب تک عمران خان جیل سے نکل کر وزیر اعظم ہاؤس میںنہیں جاتے، ہماری جدوجہدجاری رہے گی اور کبھی رائیگاں نہیں جائے گی۔

مزید خبریں