منگل,  08 اکتوبر 2024ء
علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کر گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز) علی امین گنڈا پور کے والد میجر (ر) امین اللہ خان گنڈا پور پیر کے روز انتقال کر گئے۔ امین اللہ خان گنڈا پور سابق صوبائی وزیر بھی رہ چکے ۔

مختلف سیاسی ،مذہبی اور دیگ شخصیات کیجانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری و ساری ہے، علی امین کے سیاسی حریف فیصل کریم کندی الوئس نے علی امین کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

کنڈی نے بڑے گنڈا پور کو ایک پڑھی لکھی اور سماجی شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ لواحقین سے تعزیت اور ان کیلئے دعا کرتے ہیں۔

مزید خبریں