منگل,  10  ستمبر 2024ء
لاہور پولیس کابا نی پی ٹی آئی کو سات مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین کونومئی کو سات مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نےبانی تحریک انصاف کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


سابق چیئرمین پی ٹی آئی کونومئی سات مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی تحریک انصاف کے بانی کی گرفتاری کے لیے جلد عدالت سے رجوع کرے گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News