

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فیصل جاوید انتخابات سے ایک روز قبل منظر عام پر آ گئے ہیں۔ فیصل جاوید 9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش ہیں لیکن انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ورچوئل جلسوں میں شرکت کی ہےنامعلوم مقام سے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال حاجی لیمو گوٹھ میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل دھماکا ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک لڑکی بھی زخمی ہوئی ہے۔ دھماکے کی نوعیت فوری طور پر معلوم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورمیں پنجاب بھر کے قیدیوں نے آئندہ عام انتخابات کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کی نگرانی میں پنجاب کی 43 جیلوں کے 1500 قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ ووٹنگ کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی اے نے الیکشن 2024 اور انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی اے نے کہا کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔ انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹ فائر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راکٹ کوہلو کے دور افتادہ علاقے میں پہاڑوں سے فائر کیا گیا۔ راکٹ پولنگ اسٹیشن سے 100 گز کے فاصلے پر گرا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راکٹ گرنے

لندن: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے بیٹوں کی پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ تصویر شئیر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ایکس” (ٹوئٹر) پر جمائما نے اپنے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی تصویر شئیر کی جس

نارووال (روشن ) سابق پی ٹی آئی رہنماء اورمعروف گلوکار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ،منگل کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرجاری پیغام میں ابرارالحق نے کہاکہ میں 2024 کا الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں۔ میں وقت پر اپنے دستاویزات واپس نہیں لے سکا لہٰذا میں نے سوچا کہ عوامی پیغام

لاہور (روشن پاکستان نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کر دیا ہے۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا ) کے نمائندہ وفد نے مریم نواز سے ملاقات کی ، جس میں مریم نواز نے اگیگا کے مطالبات پورے کرنے

بھوآنہ (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے علاقے بھوانہ میں حساس پولنگ سٹیشن پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے والی ٹیم اور واپڈا اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی۔ واپڈا ہائیڈر الیکٹرک یونین نے کاغذات داخل ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ واپڈا سب ڈویژن آفس

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز ) انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے، انتخابی امیدواروں اور ان کے انتخابی دفاتر پر حملوں نے سکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھا دیے ہیں ۔ آج بھی کوئٹہ میں گورنمنٹ اسکول سریاب کلی احمد خان زکی پولنگ اسٹیشن