هفته,  27 جولائی 2024ء
الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند، پی ٹی اے کا اہم بیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی اے نے الیکشن 2024 اور انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی اے نے کہا کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔

 انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا، انٹرنیٹ کی سہولت صارفین کو الیکشن کے روز بھی  دستیاب ہوگی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News