منگل,  10  ستمبر 2024ء
بلوچستان کے اہم علاقے میں پولنگ سٹیشن پر راکٹ فائر

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹ فائر کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق راکٹ کوہلو کے دور افتادہ علاقے میں پہاڑوں سے فائر کیا گیا۔ راکٹ پولنگ اسٹیشن سے 100 گز کے فاصلے پر گرا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ راکٹ گرنے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News