جمعه,  13 دسمبر 2024ء
ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان

لاہور (روشن پاکستان نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کر دیا ہے۔
آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا ) کے نمائندہ وفد نے مریم نواز سے ملاقات کی ، جس میں مریم نواز نے اگیگا کے مطالبات پورے کرنے کا وعدہ کر لیا ۔
مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ اقتدار میں آکر پنشن اصلاحات چھٹیوں کے بدلے معاوضے کی ادائیگی اور تنخواہوں میں تفریق ختم کر دے گی۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا نام وعدوںکی تکمیل کی ضمانت ہے سرکاری ملازمین کے مسائل بغیر کسی احتجاج کے ان کی دہلیز پر حل ہوں گے

مزید خبریں