جمعرات,  12 نومبر 2026ء

تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی بسیمہ کیمپ سے 12 کلومیٹر شمال میں کلی زائیک اور کاغلی کے درمیان کی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں 2 دہشتگردوں

یورپ : شاہی خاندان نے صدیوں پرانے قانون میں ترمیم کردی

وادو(روشن پاکستان نیوز) یورپ کی چھوٹی ریاست لیختن اسٹائن کے شاہی خاندان نے جانشینی کے صدیوں پرانے قانون میں تاریخی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے خواتین کو بھی تخت کی وارث بننے کا حق دے دیا ہے۔ قومی دن کے موقع پر ولی عہد شہزادہ ایلوئس نے باضابطہ طور پر

جیفری ایپسٹین کیس : برطانوی عوام کا حکومت سے بڑا مطالبہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) جیفری ایپسٹین کیس کے متاثرین نے برطانوی وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ ایپسٹین کے برطانوی اشرافیہ سے تعلقات کی مکمل تحقیقات کے لیے عوامی انکوائری قائم کی جائے۔ برطانیہ کی ایپسٹین سروائیورز کمپین کے ارکان آنے والے مہینوں میں وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، تقریباً ایک

برطانوی وزیراعظم کا دکانداروں سے ڈسپوزایبل باربی کیو کی فروخت روکنے کا مطالبہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے دکانداروں پر زور دیا ہے کہ ڈسپوزایبل باربی کیو کی فروخت کو فوری طور پر روک دیں، موسم گرما میں جنگل کی آگ سے بچنے کے لیے شدید گرمی میں ڈسپوزایبل باربی کیو کی فروخت پر پابندی موثر نتائج دے سکتی ہے۔

سندھ تقسیم نہیں ہوگا لیکن ایم کیو ایم کو تقسیم ہوتا ہوا ضرور دیکھ رہا ہوں: ناصر حسین شاہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی خود ساختہ قیادت نہ کراچی کے عوام کی منتخب کردہ ہے اور  نہ ہی حقیقی نمائندہ۔ ایم کیو ایم  رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے ناصرحسین شاہ نے کہا کہ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے  نشیبی علاقے زیر آب آگئے، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 17 فٹ تک پہنچ گئی۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، گولڑہ میں 144 اور بوکرہ میں 132 ملی

روس کے یوکرین پر نئے فضائی حملے، اسٹیل پلانٹ تباہ، یوکرین کا ماسکو پر جوابی ڈرون حملہ

کیف(روشن پاکستان نیوز) روس کی جانب سے گزشتہ رات یوکرین پر فضائی حملوں میں 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ یوکرین کے  روسی دارالحکومت ماسکو کے پر جوابی حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان تازہ ترین کارروائیوں میں روسی افواج نے رات گئے

ترجمان وائٹ ہاؤس ٹرمپ کے مخالفین پر وار کرتے ہوئےجھوٹ سے بھی کام لیتی تھیں، برطانوی اخبار

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار دی گارڈین کا کہنا ہےکہ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ ٹرمپ کے مخالفین پر وار کرتے ہوئے دروغ گوئی سے بھی کام لیتی تھیں۔ دی گارڈین کے مطابق کیرولین لیویٹ وائٹ ہاوس کی سب سے کم عمر پریس سیکرٹری تھیں۔ ان کے بولنے کا

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز): گڈز ٹرانسپورٹرز نے گورنر سندھ نہال ہاشمی اور سندھ حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے بعد ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلیے مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کے رہنما ملک شہزاد اعوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارے سامنے ملک کا

’اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے نکلیں گے اور مارچ میں خود لیڈ کروں گا‘، سہیل آفریدی

بنوں (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کیلئے ایک روزہ دورے پر بنوں پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کارکنوں سے گفتگو میں کہا کہ 27 ستمبر کے مارچ کیلئے بہترین تیاری کرنی ہے اس بار ملک وقوم کی تقدیر اور تاریخ دونوں بدل دیں گے۔ انہوں