پیر,  17  اگست 2026ء
برطانوی وزیراعظم کا دکانداروں سے ڈسپوزایبل باربی کیو کی فروخت روکنے کا مطالبہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے دکانداروں پر زور دیا ہے کہ ڈسپوزایبل باربی کیو کی فروخت کو فوری طور پر روک دیں، موسم گرما میں جنگل کی آگ سے بچنے کے لیے شدید گرمی میں ڈسپوزایبل باربی کیو کی فروخت پر پابندی موثر نتائج دے سکتی ہے۔

وزیراعظم نے متنبہ کیا ہے کہ شدید گرمی کی صورتحال آئندہ چند ہفتوں تک برقرار رہ سکتی ہے‘ حکومت کی ہنگامی کوبرا میٹنگ میں اس بابت کئی اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

برطانیہ میں ٹیکسی ڈرائیوروں کے خلاف شکایات میں ریکارڈ اضافہ

پریس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق حکومتی تجزیے کے مطابق اوقات کے معاہدوں پر پابندی سے کاروباری اداروں کو سالانہ 3 بلین پاؤنڈز تک کا نقصان ہوسکتا ہے۔

سیکرٹری ہیلتھ یوویٹ کوپر نے کہا کہ انہوں نے این ایچ ایس انگلینڈ کو موسم گرما میں ہیٹ ویوز کے لیے پہلے سے منصوبہ بندی شروع کرنیکی ہدایت کی ہے، گلوبل ہیٹنگ کا مطلب ہے کہ برطانیہ کو ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑیگا۔

انہوں نے کہا کہ مئی اور جون میں شدید گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ریکارڈ کی جا چکی ہیں۔

مزید خبریں