بدھ,  11 نومبر 2026ء
افزودہ یورینیم کے ایک ذرے کی بھی ایران سے منتقلی کی اجازت نہیں دیں گے، محسن رضائی

تہران(روشن پاکستسان نیوز) ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کےسیکرٹری محسن رضائی نے لبنانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران افزودہ یورینیم کےایک ذرے کی بھی ایران سےمنتقلی کی اجازت نہیں دے گا۔

8 سال پہلے پومپیو جیسے مسخرے نےکہا ایرانیوں کوکھانا کھانا ہے تو وائٹ ہاؤس کے احکامات ماننا ہونگے، عراقچی

ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ 8 سال پہلے پومپیو جیسے مسخرے نےکہا ایرانیوں کوکھانا کھانا ہے تو وائٹ ہاؤس کے احکامات ماننا ہونگے، آج روبیو وہی فضول بات دہرا رہے ہیں حالانکہ ان کے اپنےہم وطن کیوبن بھی اسی پالیسی کا شکار ہیں۔

عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ دراصل یہ خوش فہمیاں ہیں جو ناکام امریکی پالیسی کو جنم دے رہی ہیں۔

مزید خبریں