







راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،06ملزمان گرفتار،اسلحہ وایمونیشن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے ملزم عبدالباسط سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، سول لائنز پولیس نے ملزم ارشد سے 01رائفل 12بور معہ ایمونیشن ، ٹیکسلا پولیس نے ملزم محمد الماس سے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) آراے بازار پولیس کی کاروائی ، رابری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی واردات میں ملوث ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،6 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس کو متاثر ہ بچے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم محمد اکرم نے اس کے 06سالہ بیٹے کوزیر تعمیر گھر میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،ائیرپورٹ پولیس

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی مرغوں کی لڑائی اورتاش پر جواء کھیلنے والے قمار بازوں کے خلاف کاروائی ،15ملزمان گرفتار،دائو پر لگی رقم 44ہزار 950روپے ، 18موبائل فون ،05مرغے ، 04گاڑیاں ،04موٹرسائیکل اورتاش کے پتے قبضہ پولیس میں لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدربیرونی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 05 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدربیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم آصف کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 05موٹرسائیکل برآمد ہوئے ، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)جاتلی پولیس کی کاروائی،12 سالہ بچے سے زیادتی کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس کو متاثرہ بچے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم محمد علی نے اس کے 12 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اورویڈیو

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) مورگاہ پولیس کی کاروائی، چھریوں کے وار کرکے شہری کو قتل اوردیگر کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے جدیدٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری مجرم حضرت خان کو گرفتار کیا،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد سی آئی اے پولیس کا اہلکار شہری کے اغوا میں ملوث نکلا ۔ پولیس اہلکار کے خلاف تھانہ گولڑہ میں اغوا اور تشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا تاہم گرفتاری کو التوا میں ڈال دیا گیا ہے ۔ تھانہ گولڑہ کے علاقے موضع سری

راولپنڈی(کرائم رپورٹڑ)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،03ملزمان گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم کلیم سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم صائم سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، صدر واہ پولیس نے ملزم وقاص سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،08ملزمان گرفتار،03کلو کے قریب چرس، 20 لیٹر اور 01بوتل شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے ملزم آصف سے 01کلو350گرام چرس،کلرسیداں پولیس نے ملزم معروف سے 560گرام چرس ،ملزم مجید سے 01بوتل شراب،صدر واہ پولیس نے ملزم الیاس