جمعه,  17 مئی 2024ء
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،06ملزمان گرفتار
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،06ملزمان گرفتار،اسلحہ وایمونیشن برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے ملزم عبدالباسط سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، سول لائنز پولیس نے ملزم ارشد سے 01رائفل 12بور معہ ایمونیشن ، ٹیکسلا پولیس نے ملزم محمد الماس سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن ، مندرہ پولیس نے ملزم اویس سے 01پستول 30بور معہ ایمو نیشن ،روات پولیس نے ملزم شہزاد سے 01رائفل 12بور ، ملزم وسیم عباس سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ ہوائی فائرنگ اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیز ی لائی جارہی ہے ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News