جمعه,  17 مئی 2024ء
صدربیرونی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدربیرونی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 05 موٹرسائیکل برآمد۔
تفصیلات کے مطابق صدربیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم آصف کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 05موٹرسائیکل برآمد ہوئے ، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہناتھاکہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔
شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News