جمعه,  17 مئی 2024ء
آراے بازار پولیس کی کاروائی،رابری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) آراے بازار پولیس کی کاروائی ، رابری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی واردات میں ملوث ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا۔
ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے آراے بازار پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News