منگل,  21 اپریل 2026ء

کرائم

راولپنڈی: نمائندہ اے آر وائی نیوز شفیع اللہ قریشی پر تشدد، شدید زخمی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے سکتھ روڈ پر رات گئے اے آر وائی نیوز چلاس کے نمائندے اور چلاس پریس کلب کے سینئر نائب صدر شفیع اللہ قریشی اور ان کے قریبی رشتہ دار پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق 15 سے

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 87 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی

راولپنڈی: گلستان کالونی میں پتنگ کے ڈور سے دو بچوں کے زخمی ہونے کا واقعہ

راولپنڈی(عرفان حیدر) راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی میں پتنگ کے ڈور کے باعث دو بچوں کے زخمی ہونے کا واقعہ پیش آیا۔ پانچ سالہ ابو بکر کی گردن پر گہرا زخم آیا جبکہ ایک سالہ دانیال بھی زخمی ہوا۔ دونوں بچے اس وقت اپنے ماموں کے ساتھ موٹر سائیکل پر

کمبوڈیا لے جا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے نے کمبوڈیا لے جا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق گروہ 6 افراد پر مشتمل تھا جس کے 2 ارکان کمبوڈیا میں مقیم تھے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان

تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں جان لیوا پتنگ بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس، کریک ڈاؤن جاری
تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں جان لیوا پتنگ بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس، کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں جان لیوا پتنگ بازی کے خلاف ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو تنویر حسین مکسی کی جانب سے اعلان کردہ “زیرو ٹالرنس” پالیسی کے تحت بلا تفریق کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائی کے دوران تھانہ بھارہ کہو پولیس نے پتنگ بازی

برطانیہ میں جنسی جرائم میں خطرناک اضافہ، روزانہ اوسطاً 588 کیس رپورٹ ہونے کا انکشاف

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں جنسی جرائم کی شرح ریکارڈ حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں روزانہ اوسطاً 588 جنسی جرائم رپورٹ ہو رہے ہیں۔ برطانوی دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) کے مطابق، ستمبر تک سال بہ سال 2 لاکھ 14 ہزار 816 جنسی جرائم کے کیسز درج

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ اس کریک ڈاؤن کے دوران سات مختلف کارروائیوں میں دو خواتین سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ ایک کروڑ روپے

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 13 ملزمان گرفتار، 107.7 کلوگرام منشیات برآمد

اسلام آباد (عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10 مختلف کارروائیوں کے دوران 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں مجموعی طور

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 175 کلوگرام منشیات برآمد، ایک ملزم گرفتار

اسلام آباد / پشاور(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین کارروائیوں کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 33 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 175 کلوگرام

راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ، دفعہ 144 کے نفاذ میں 6 فروری تک توسیع

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)  شہر میں 6 فروری تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ میں 6 فروری تک توسیع کر