جمعه,  23 اکتوبر 2026ء

September 8, 2026

گرجا موڑ سیف سٹی کیمرے شہریوں کو تشدد سے نہ بچا سکے، پولیس تاخیر سے پہنچی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) مین بازار کے چاندی کے تاجر اور صرافہ ایسوسی ایشن حافظ آباد کے صدر ذیشان عرف ٹینو کو مبینہ طور پر صلح کے بہانے گرجا موڑ بلا کر متعدد افراد نے شدید تشدد کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے

ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملائیشیا میں  ایک فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر  میں طبی عملے سمیت 5 افراد سوار  تھے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ  حادثہ  جزیرہ بورنیو کے قریب واقع  ریاست سراواک میں ایک ہوائی اڈےکے نزدیک پیش آیا۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔

پریمیئر لیگ: آرسنل اور مانچسٹر سٹی کی مسلسل تیسری فتح، ایورٹن نے یونائیٹڈ کو برابری پر روک دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلش پریمیئر لیگ کے تیسرے ہفتے میں مانچسٹر سٹی اور آرسنل نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی، جبکہ ایورٹن نے آخری لمحات میں گول کرکے مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کردیا۔ ہفتے کے روز کھیلے گئے اہم میچ میں آرسنل نے اسٹیمفورڈ برج

پاکستان نے ملائیشیا کو 2-5 سے شکست دے کر جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے مینز جونیئر ایشیا کپ 2026 کے پول بی کے اہم میچ میں ملائیشیا کو 2-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان ایونٹ میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے تیسری کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ میچ

پی ٹی اے نے صارفین کو جعلی میسجز سے خبردار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو جعلی کوریئر میسجز سے خبردار کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ جعلساز اکثر کوریئر کمپنیوں کے نام پر ڈیلیوری کے پیغامات یا ای میلز بھیجتے

پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کے معاملات پر بول پڑے۔ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے ذمے میرے اب بھی ہزاروں ڈالرز واجب الادا ہیں، اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا، آئندہ

برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لندن(روشن پاکستان نیوز)  برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انگلینڈ میں غیرقانونی نمبرپلیٹس کی روک تھام کے لیے نئی پولیس ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے، نیشنل روڈز پولیسنگ کوآرڈینیشن سینٹر پولیس فورسز کے درمیان معلومات کا تبادلہ کرےگا۔ حکام کے

پیٹرول مہنگا، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ صدر گڈز ٹرانسپورٹرزملک شہزاد اعوان نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی شدید مذمت کرتے ہوئےکہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی کا فیصلہ ناقابلِ قبول

ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی (روشن پاکستان نیوز) ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ ویمنز کو 72  رنز سے ہراکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 143 رنز بنائے۔ شوال ذوالفقار 47 اور