جمعرات,  02 جولائی 2026ء

کھیل

عالمی رینکنگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی پوزیشن ایک درجہ بہتر

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز) عالمی ہاکی رینکنگ میں پاکستان نے اپنی پوزیشن ایک درجے بہتر بنا لی ہے۔ ایف آئی ایچ کی جانب سے جاری شدہ عالمی رینکنگ میں پاکستان 15ویں نمبر پر آگیا، پاکستان کی رینکنگ حالیہ اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر حاصل کیے گئے پوائنٹس

آسٹریلین بلے بار گلین میکسویل سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آگئی

کینبرا(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کے مانیہ ناز بیٹسمین گلین میکسویل کو رات دیر گئے پارٹی میں مبینہ طور پر ضرورت سے زیادہ نشہ آور محلول پینے کے باعث ہسپتال میں داخل کرانا پڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گلین میکسویل کو ایڈیلیڈ میں رات دیر تک پارٹی کے بعد جمعے

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پر قسمت کی دیوی مہربان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ’نجی ٹی وی کے مطابق نگران وفاقی حکومت نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی کا چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع

نیوزی لینڈ میں شکست کیوں ہوئی ؟ محمد حفیظ کے تہلکہ خیز انکشافات
نیوزی لینڈ میں شکست کیوں ہوئی ؟ محمد حفیظ کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے دورہ نیوزی لینڈ میں شکست کی وجوہات پر سچ قوم کے سامنے رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ وطن واپسی پر پریس کانفرنس کریں گے۔امکان ہےکہ پریس کانفرنس جمعےکو لاہور میں ہوگی۔محمد حفیظ

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں باقاعدہ طلاق ہو چکی۔فیملی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی فیملی نے ثانیہ مرزا سے طلاق کی تصدیق کر دی۔شعیب ملک کی فیملی میں سے کسی نے شادی میں شرکت نہیں کی، شعیب ملک کی فیملی ثانیہ مرزا سے شادی ختم ہونے پر سخت رنجیدہ ہے۔شعیب ملک کے برادر

کرکٹر سرفراز احمد نے مایوس ہو کر پاکستان کو خیر باد کہہ دیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے دلبرداشتہ ہوکر پاکستان کو خیرباد کہہ دیا ہے،تفصیلات کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد نے مستقبل سے مایوس اور دلبرداشتہ ہوکر پاکستان چھوڑا ہے، وہ اپنی اہلیہ اور دونوں بچوں کے ساتھ برطانیہ کے شہر لندن منتقل

شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی، دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کر دیں

ذکاء اشرف نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف نے بطور چیئرمین  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ انہوں نے مزید

نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی سبقت حاصل کر لی،پاکستان کی جانب سے دئیےگئے 159رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے ابتدائی 3

پاکستان ہاکی ٹیم پیرس اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم پیرس اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائرز عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری ہے جہاں آخری پول میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کا مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے سفیان، عماد بٹ اور